جنوبی کوریا کے سابق صدر کو ڈرون بھیجنے پر 30سال قید


سیول:(مشرق نیوز)سابق صدر جنوبی کوریا یون سک یول کو شمالی کوریا میں فوجی ڈرون بھیجنے کے جرم میں 30سال قید کی سزا سنادی گئی۔

استغاثہ کے مطابق ڈرون پروازوں کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھا کر 2024میں مارشل لا کے نفاذ کےلئے جواز پیدا کرنا تھا،عدالت نے قرار دیا اقدام سے قومی سلامتی کو نقصان پہنچا، یون سک یول نے الزامات کی تردید کردی۔