لاہور:(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے پنجاب میں ایک کروڑ 20 لاکھ ماحول دوست ویسٹ بیگز مفت تقسیم کیے جارہے ہیں،صوبے میں 35 سے 37 لاکھ جانوروں کی قربانی متوقع ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہا شہری آلائشیں ویسٹ بیگ میں ڈال کر مخصوص جگہ پر رکھیں،حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔
پنجاب میں ایک کروڑ 20 لاکھ ویسٹ بیگز کی مفت تقسیم کیے جارہے ہیں،عظمیٰ بخاری



















