ڈھاکہ :(مشرق نیوز)پاکستان ،بنگلہ دیش نے منشیات کی روک تھام کے تاریخی معاہدے پر دستخط کردئیے۔
وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور بنگلہ دیشی وزیر داخلہ صلاح الدین احمد کے درمیان ڈھاکہ میں اہم ملاقات ہوئی، وزارت داخلہ کے درمیان سیکرٹری لیول جوائنٹ ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق،منشیات کی سمگلنگ و استعمال اور نشہ آور اشیا کی روک تھام میں تعاون کےلئے تاریخی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
ایم او یو کے تحت دونوں ممالک منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل ،سمگلنگ روکنے کےلئے بھرپور تعاون کریں گے،محسن نقوی نے کہا بنگلہ دیش حکومت کو سیف سٹی پراجیکٹ میں ہر لحاظ سے سپورٹ کریں گے،ملاقات میں پاک بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات، انٹرنل سکیورٹی اور سول آرمڈ فورسز کی ٹریننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
غیر ملکی کوچز نے پاکستان ہاکی کی بہتری کیلئے ذمہ داریاں سنبھال لیں
شادی و طلاق میرا فیصلہ،کوئی اورقصور وار نہیں ،میرا سیٹھی
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو دھچکا،فدا ناشاد نااہل
آئینی عدالت نئی گاج ڈیم کیس کا فیصلہ 13 جولائی کو سنائے گی
جیٹ فیول ،مٹی کا تیل بھی مہنگا، پٹرول پر لیوی میں مزید اضافہ
اختلافات دور ،پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں پیشرفت
این ڈی ایم اے کا سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ
آئی ایم ایف پاکستان کو مزید 3.6ارب ڈالر قرض دےگا
پاکستان اپنے ہر قطرہ آب کادفاع کرے گا،شازیہ مری
لاہور کی تمام ماتحت عدالتیں اب ایک چھت تلے ،جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد



















