واشنگٹن:(بیورورپورٹ)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے ایرانی بیمار ذہنیت کے حامل لوگ ،ڈیل پر رضامندی ،ایٹمی پروگرام سے دستبرداری پر اتفاق کیا مگر کمرے سے نکلنے کے ایک گھنٹے بعد جہاز پر ڈرون حملہ کردیا۔
انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران پر بدترین بمباری کی گئی،آبنائے ہرمز سمندری آمدورفت کیلئے کھلی ، ایران کنٹرول نہیں رکھتا،امریکی افواج جہاز رانی کے تحفظ کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔
ایرانی بیمار ذہنیت کے حامل لوگ،آبنائے ہرمز آمدورفت کیلئے کھلی ہے،ٹرمپ



















