اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ڈیزل ،پٹرول پر لیوی میں اضافہ ،جیٹ فیول سستا کردیا گیا۔
حکومت نے ڈیزل6.57،پٹرول پر لیوی 39پیسے فی لٹر بڑھائی،جیٹ فیول مزید7.15روپے لٹر سستا کردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں کمی سے ائیرلائنز کو طیاروں کے ایندھن اخراجات میں بچت ہوگی۔
ڈیزل ،پٹرول پر لیوی میں اضافہ ،جیٹ فیول سستا

















