پٹرول 6 ، ڈیزل 6.80 روپے لٹر سستا

اسلام آباد:( ) حکومت نے ڈیزل 6.80 ، پٹرول 6 روپے لٹر سستا کر دیا۔

کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 403.78 ، ڈیزل کی نئی قیمت 402.78 روپے لٹر مقرر کردی گئی۔