اسلام آباد :( ) وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا وہ چیف آف جنرل سٹاف کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔
شہباز شریف نے جنرل عامر رضا کیلئے نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی ترقی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر



















