گلگت :(مشرق نیوز)گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے۔
اپنے بیان میں نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین نے کہا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو حلف برادری تقریب میں شرکت کریں گے،وزیراعظم ،وفاقی وزرا کو بھی مدعو کرلیا،تقریب وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ چنار باغ میں ہوگی۔
گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ یکم جولائی کو حلف اٹھائیں گے


















