بیروت:(مشرق نیوز)اسرائیلی ہٹ دھرمی ،امریکہ،ایران امن معاہدے پر دستخط کے باوجود لبنان پر حملے ،فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کےلئے فضائی حملے کیے،5 سے زائد شہری شہید ،متعدد زخمی ہوگئے،انفرا سٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
اسرائیلی دہشتگردی،لبنان پر بدستور حملے ،5سے زائد شہری شہید



















