لاہور: (اپنے نمائندے سے) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کے زیر اہتمام سالانہ گل دادی نمائش میں فیملیاں بھرپور شرکت کررہی ہیں۔
افتتاحی تقریب میں آنے والوں کا استقبال خوشبو، رنگوں کیساتھ موسیقی کی دلکش دھنوں سے کیا جا رہا ہے،سرد موسم کے باوجود شہریوں کی نمائش میں بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آئی۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے انتظامات کوقابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق حکومت شہریوں کو معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے کےلئے پرعزم ہے،عوام جیلانی پارک کا رخ کریں اور رنگا رنگ نمائش سے لطف اندوز ہوں۔
شرمپ فارمنگ کے انقلابی منصوبوں پر پیشرفت، بنجر زمینیں معاشی زونز میں تبدیل
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہی ہے: فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے گفتگو
شعبہ تعلیم کو ہمہ گیر تبدیلی سے ہمکنار کرنا حتمی ہدف ہے:سہیل آفریدی
عوامی خدمت سیاست کا محور، کارکردگی سے اعتماد حاصل ہو رہا ہے:عظمیٰ بخاری
فیلڈ مارشل طالبان کے جبر سے نجات دلائیں، افغان شہری کی اپیل
افغان طالبان کے 20فیصد سے زائدرہنمابم دھماکوں ،خودکش حملوں کے ماسٹرمائنڈ ، تہلکہ خیز انکشافات
پاک مصر مشق ”تھنڈر II“ کامیابی سے مکمل، انسداد دہشت گردی تعاون مزید مضبوط
اسرائیل سے دوطرفہ تعاون کا معاہدہ ختم کیا جائے:سپین کا یورپی یونین پرزور
مشرق وسطیٰ تنازعات کو سیاسی، سفارتی ذریعے سے حل کیا جائے:چینی صدر
تھانہ ملت پارک کی نئی عمارت میں منتقلی سے شہریوں کو مشکلات


















