پشاور:(بیورورپورٹ)کے پی حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دئیے۔
معاون خصوصی طارق سعید کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور، شفیع جان کو محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ اور نذیر احمد عباسی کو محکمہ توانائی و بجلی کا قلمدان دیا گیا۔
کے پی حکومت نے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دئیے



















