اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ،سٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق رقم کی منتقلی ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی،رقم 15 مئی 2026ءکو ختم ہونے والے ہفتے کے زرمبادلہ ذخائر میں ظاہر ہو گی، آئی ایم ایف فنڈز ملنے سے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا۔
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالرز موصول ،سٹیٹ بینک نے تصدیق کردی



















