واشنگٹن :(بیورورپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوام میں پسندیدگی شرح مزید نیچے آگئی۔
سروے کے مطابق امریکہ کے صرف 34فیصد ووٹر ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن ہیں، پسندیدگی میں کمی کی وجہ ایران پر حملے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عوام میں پسندیدگی شرح مزید نیچے


















