سکیورٹی وجوہات،اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن مقدمات کی سماعت ملتوی

تل ابیب: (مشرق نیوز)سکیورٹی وجوہات کے باعث اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف کرپشن مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سماعت ملتوی کرنے کی اپیل نیتن یاہو کے وکیل کی جانب سے کی گئی،ایران جنگ کے باعث نیتن یاہو کےخلاف کیس کی سماعت پہلے ہی کافی عرصے سے التوا کا شکار ہے ۔