قلعہ عبداللہ: (مشرق نیوز)قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی بدوان میں فائرنگ ،قبائلی رہنما عبیدسمیت 4 افراد کو قتل کردیا گیا،پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔
مقامی قبائل نے بطور احتجاج چمن کوئٹہ مرکزی شاہراہ کوٹریفک کےلئے بند کردیا،مسافروں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،انتظامیہ سے 5گھنٹے مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔
قلعہ عبداللہ میں فائرنگ، قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل


















