نیویارک:(بیورورپورٹ)نیویارک میں یومِ آزادی کی تقریب میں فائرنگ ،4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔
واقعہ بروکلین کے علاقے میں پیش آیا ،لوگوں کی بڑی تعداد تقریب میں شریک تھی،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،گولیوں کی بوچھاڑ سے بھگدڑ،ہرطرف افراتفری مچ گئی،پولیس نے علاقے کوگھیرے میں لےکرتحقیقات کا آغازکردیا۔
نیویارک ،یومِ آزادی کی تقریب میں فائرنگ، 8 افراد زخمی


















