لاہور :(نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ کا نادرا سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ، سہولتیں دیکھ کر خوشی کااظہار کیا۔
محسن نقوی نے شناختی کارڈز و دیگر دستاویزات بنوانے کےلئے آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ،مسائل دریافت کیے،مختلف کاﺅنٹرز پر گئے، نادرا عملے سے ملاقات کی ،شہریوں سے مسائل کا پوچھا،2شہریوں کے مسائل بلا تاخیر حل کرنے کےلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔
وزیر داخلہ کا نادرا سینٹر شملہ پہاڑی کا دورہ، سہولتیں دیکھ کر خوش


















