ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

نیویارک:( ) ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق جنگ بندی کی تجویز عراقی وزیراعظم علی زیدی نے پیش کی تاہم ایران کا موقف ہے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم ہونے تک عارضی جنگ بندی میں دلچسپی نہیں۔