کراچی: (بیورورپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتہ ہونے والا پالتو کتا مل گیا۔
وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں پالتو کتے کو ڈھونڈنے والے تمام افراد ،پولیس افسروں کا شکریہ ادا کیا۔
سابق کپتان قومی ٹیم وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے بھی اپنی انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے پالتو کتے کی تصاویر شیئر کیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتہ ہونےوالا پالتو کتا مل گیا



















