لاہور:( ) قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان ہے۔
سینٹرل کنٹریکٹس کا فنانشل ماڈل 30 جون کو ختم ہو جائے گا، نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی سے شروع ہوگی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی فنانشل ماڈل کے حوالے سے فیصلہ کریں گے، نئے سال کے کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان ہے۔
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا امکان



















