کینیڈا، پارک ٹریل پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب

مسی ساگا: (مشرق نیوز)کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں پارک ٹریل کو پاکستانی نژاد کینیڈین ہارون خان کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔

سٹی آف مسی ساگا نے سرکاری منظوری کے بعد مقامی پارک میں باقاعدہ بورڈ نصب کیا،تقریب میں شہر کی میئر کیرولین پیرش سمیت مقامی کونسلرز اور پولیس حکام نے شرکت کی۔