پاک ایران فضائی سفر 60دن بعد بحال،پر وازیں شروع

کراچی:(بیورورپورٹ)پاک ایران فضائی سفر60دن بعد بحال ، تہران اور اسلام آباد کے درمیان پروازیں شروع ہو گئیں۔

تہران سے ایران کی ایئر لائن پرواز کی اسلام آباد آمد اور روانگی ہوئی،جمعرات کو پہلی بار تہران سے کمرشل پرواز مسافروں کو لےکر اسلام آباد پہنچی۔