تہران (مشرق نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان کے ذریعے ایران کی نئی تجویز امریکہ کو موصول ہوگئیں۔ تجاویز کے مطابق پہلے آبنائے ہرمز کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے۔ جوہری مذاکرات بعد میں کئے جائیں۔ وائٹ ہاوس حکام کے مطابق ام مزید پڑھیں
اہم خبریں

