لندن:(مشرق نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے کہاہے ملکی مفاد میں ٹرمپ پر تنقید کےلئے تیار ہوں۔
بی بی سی کو انٹرویو میں اینڈی برنہم نے کہابرطانیہ کے مفاد میں ہوا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کرنے سے گریز نہیں کرونگا،صدر ٹرمپ کےساتھ پہلی بات چیت خوشگوار رہی،دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور برطانیہ کو بھی بدلنا ہوگا،میری طاقت عوام کے قریب رہنے میں ہے۔
برطانوی وزیراعظم نے ایران پر امریکی حملے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا برطانیہ کے مفاد میں جو موقف درست ہوگا وہ بیان کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے۔
ملکی مفاد میں ٹرمپ پر تنقید کےلئے تیار ہوں، برطانوی وزیر اعظم



















