اسلام آباد: (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔
ای سی پی نے کہا تمام سیاسی جماعتیں 29اگست تک مالی گوشوارے جمع کرائیں،گوشواروں کے ساتھ چارٹرڈ اکانٹنٹ کی آڈٹ رپورٹ لازمی جمع کرائیں، پارٹی سربراہ ممنوعہ فنڈنگ نہ ملنے کا سرٹیفکیٹ دیں گے،فارم ڈی میں اوور رائٹنگ قابل قبول نہیں ہوگی۔
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں



















