بیجنگ: (مشرق نیوز)چین کاجوابی وار،امریکی ڈرونز کی برآمدات ،پرزوں پرپابندیاں عائد کردیں،جوابی اقدامات میں 6امریکی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کرنا بھی شامل ہے۔
وزارت تجارت نے کہاامریکی اقدامات چین کے جائزحقوق ومفادات کو شدید نقصان پہنچاتے ہیں،کمپنیاں غیرقانونی امریکی پابندیوں میں مدد و حمایت کر رہی تھیں،ملکی مفادات کے مدنظرجوابی قدم اٹھایا۔
چین کاجوابی وار،امریکی ڈرونز کی برآمدات ،پرزوں پرپابندیاں عائد


















