اسلام آباد:(بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے حکومت بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس پر چھوٹ ،بجلی ، گیس ،پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،تینوں یوٹیلیٹیز (Utilities) کی قیمتوں کو آئندہ چند برسوں کےلئے فکس ،آئی پی پیز کے مہنگے معاہدے ختم ،سود سے جان چھڑائی جائے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ ہوجائے تو موجودہ ،سابقہ حکومتوں کے کرتا دھرتا لٹک جائیں گے، ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاہدے پر کام کا آغاز، مقامی حکومتوں کانظام موثر ،تعلیم کے بجٹ میں اضافہ کیاجائے، وفاق این ایف سی میں سے مقامی حکومتوں کےلئے براہ راست فنڈ جاری کرے۔
اسرائیلی حکام اور سکیورٹی فورسز نے فلسطینی بچوں کو دانستہ نشانہ بنایا ، اقوام متحدہ
ٹیکس چوری پر نو ٹالرنس،جعلی رسیدیں دینے اور سیل چھپانے والوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی، مریم نواز
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں سے ریاست کا امن خراب ہوا:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
مغربی ممالک روس کےخلاف جنگی تیاریوں کا کھل کر اعلان کر رہے ہیں، پیوٹن
آزاد کشمیر کشیدگی، فضل الرحمان کا ثالث کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ
کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کیا جا سکتا:خواجہ آصف
پنجاب حکومت عوامی خدمت اور امن و امان کیلئے متحرک ہے: عظمیٰ بخاری
پاکستان، افواج اور عدلیہ کیخلاف بات کی اجازت نہیں دی جاسکتی:سپیکر قومی اسمبلی
امیر مقام کی فاٹا کے عوام پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کی مخالفت
محمود اچکزئی کا شہباز شریف کو مضبوط وزیراعظم بننے کا مشورہ



















