کراچی :(بیورورپورٹ)سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز میں انڈیکس ایک ہزار 327 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 70 ہزار 393 کی سطح پر آگیا ،ٹریڈنگ کے دوران بھی رجحان برقرار رہا ،اختتام پر انڈیکس 1778 پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 115 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے



















