اسلام آباد: (بیورورپورٹ)تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پریکجا، نادرا نے نئی جدید ویب سائٹ متعارف کرا دی۔
شناختی خدمات اب مزید منظم اور صارف دوست انداز میں دستیاب ہوں گی، شناختی کارڈ، نائیکوپ، پی او سی، ایف آر سی سمیت تمام خدمات کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کردیا گیا،رجسٹریشن ڈیٹا ،اعدادوشمار nGRIDSسسٹم پر نقشوں کی صورت میں موجود ہے، ضلعی سطح پر مردم شماری اور رجسٹریشن کا تقابلی جائزہ بھی فراہم کر دیا گیا۔
تمام خدمات ایک پلیٹ فارم پریکجا، نادرا کی نئی جدید ویب سائٹ متعارف


















