سینٹ : مفت اور لازمی تعلیم کا ترمیمی بل 2026 منظور

اسلام آباد:( ) سینٹ نے مفت اور لازمی تعلیم کے ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی۔

بل کے تحت سکولوں کے نصاب میں بڑی تبدیلی، کمپیوٹر سائنس اور کوڈنگ کو اب لازمی مضمون قرار دے دیا گیا ۔

ایلیمنٹری سے ہائی سکول تک تمام طلبا کے لیے پروگرامنگ سیکھنا اب قانونی طور پر لازم ہوگا، جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اب ہر طالب علم کا بنیادی حق بن گئی ۔