اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم نے سولر پینلز اوورانوائسنگ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے 2 اعلیٰ سطح کی کمیٹیاں قائم کردیں۔
مانیٹرنگ کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان ،تحقیقات وپراسیکیوشن کمیٹی کی سربراہی ڈی جی کسٹمزانٹیلی جنس رباب سکندرکریں گی،کمیٹیزمیں سٹیٹ بینک، ایف آئی اے و دیگر متعلقہ اداروں کی نمائندگی شامل ہے،منی لانڈرنگ کیسز پر بھی خصوصی توجہ دی جائےگی۔
سولر پینلز اوورا نوائسنگ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے 2 اعلیٰ سطح کی کمیٹیاں قائم


















