( )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہےثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ہیں لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے۔
انٹرویو میں اسماعیل بقائی نے کہا مذاکرات کا فیصلہ کیا تو باضابطہ طور پر سب کو مطلع کریں گے، سلامتی کونسل میں روس اور چین نے ایران کو شرپسند کارروائیوں سے بچایا۔
باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے: ایرانی وزارت خارجہ


















