فیصل آباد (مشرق نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ ختم کروانا پاکستان کا اعزاز ہے۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش نہ بنائیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے احتجاجی سیاست ختم نہیں کی ہے۔
امریکہ او رایران کے درمیان جنگ بند کرانا پاکستان کا بہت بڑا اعزازہے: بیرسٹر گوہر


















