اسلام آباد(بیورورپورٹ)عمران کا ایکس اکاونٹ بند کرنے، بشریٰ کی ذاتی معالج تک رسائی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے ،عدالت نے دیگر فریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کر رکھی ہے۔
عمران ،بشریٰ کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر



















