”محنت کشوں “کی عظمت کو سلام،یوم مئی پر شہر شہر ریلیاں،تقاریب


لاہور،کراچی،پشاور،کوئٹہ:(اپنے رپورٹر سے،بیورورپورٹ)”محنت کشوں “کی عظمت کو سلام،یوم مئی پر شہر شہر ریلیاں،تقاریب،مزدوروں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ملک بھر میں نکالی گئی ریلیوں میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی،شرکا نے ”محنت کشوں “کی عظمت کو سلام والے بینرزبھی اٹھارکھے تھے۔