اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی، ذرائع کے مطابق دوسرے سال کے آخری 3 ماہ سے متعلق خاص طور پر رپورٹ مانگی گئی،ذرائع کے مطابق امکان ہے بجٹ کے بعد ممکنہ طور پر نئے چہرے وفاقی کابینہ میں نظرآئیں گے،وزیراعظم شہبا شریف وزراءسے فرداً فرداً ان کی وزارتوں کی کارکردگی پر بریفنگ لے رہے ہیں۔
وزیراعظم نے کابینہ اراکین سے 2 سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی



















