سندھ میں تیل و گیس کا بند کنواں 12سال بعد دوبارہ فعال

کراچی:( ) سندھ میں تیل و گیس کا بند کنواں 12سال بعد دوبارہ فعال ، لاکھوں مکعب فٹ گیس،سیکڑوں بیرل تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔

صوبہ سندھ سے 2014 میں تیل وگیس دریافت پیداوار میں تبدیل ہونے پر پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔