لاہور (نمائندہ خصوصی) ذوالقعدہ کاچاند نظر آ گیا،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ملک کے مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں،دعا ہے اللہ پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ فرمائے، خطے میں امن کےلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر ، وزیر اعظم شہباز شریف کی کوششوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، اعلیٰ لیڈرشپ نے پاکستان کا نام فخر سے بلند کر دیا۔
انسداد پولیو مہم 11 سے 24 مئی تک جاری رہے گی: وفاقی وزیر صحت
کوڈ آف کنڈکٹ خلاف ورزی، عامر ، فہیم اشرف کو جرمانہ
یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی میں 2 ممبران کا اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم سے صوبے میں زرعی انقلاب آئیگا: عظمیٰ بخاری
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے پاکستانی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
ایرانی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم امور پر گفتگو
ضلع خیبر، سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گرد جہنم رسید کردئیے
سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے: پاکستان
یو اے ای کو 3.45 ارب ڈالر کی واپسی مکمل ہو گئی: سٹیٹ بینک


















