اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نظرثانی درخواست کو اپیل کے طور پر نہیں لیا جاسکتا،سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت پر نظردرخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہامجرم کی استدعا تھی ذہنی مریض ہونے پر سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا جائے ،مجرم نے ایسے شواہد پیش نہیں کیے کہ عدالت فیصلے پر نظرثانی کرے،خواتین پر تشدد، عدم تحفظ کا شکار کرنا شرعی اور دنیاوی قوانین کےخلاف ہے۔
ظاہر جعفر کی سزائے موت کےخلاف درخواست خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ


















