گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)ماں نے کالا جادو اتارنے کے نام پر 4 سالہ بیٹی کو زندہ جلادیا۔
پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے بدر ٹاون میں پیش آیا،ملزمہ نے جلتا چولہا اٹھا کر بچی کے جسم کو جگہ جگہ سے جھلسایا، دونوں بھائیوں اور بہن نے بچی کو پکڑ رکھا تھا،آگ سے بچی کا جسم 60 فیصد تک جھلس گیا ،علاج کیلئے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،ماں،2بیٹوں اوربیٹی کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔
گوجرانوالہ،ماں نے جادو اتارنے کے نام پربیٹی کو زندہ جلادیا


















