لندن:(مشرق نیوز)برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کےلئے عالمی فوجی مشن میں شامل ہو گیا،وزارت دفاع نے کہا مشن مکمل طور پر دفاعی نوعیت کاہے،برطانیہ ڈرونز، جنگی بحری جہاز اور ٹائفون طیارے فراہم کرےگا۔
میڈیا کے مطابق جدید ڈرون کشتیاں ،بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے والے نظام استعمال ہوں گے، برجنگی جہاز مشرق وسطیٰ میں تعینات کیا جائے گا، عالمی بحری تجارت کے تحفظ کےلئے کارروائیاں جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔
برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے عالمی فوجی مشن میں شامل



















