غزہ:(مشرق نیوز)حماس نے ایران امریکہ مذاکرات کو خوش آئند قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں حماس نے کہاایران کےخلاف جنگ کے مکمل و جامع خاتمے کے مقصد کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،حماس پاکستان و دیگر شریک ممالک کی قیادت میں ثالثی کوششوں کی کامیابی کی منتظر ہے،بات چیت کا مقصد جنگ کا مکمل و جامع خاتمہ ہونا چاہیے،امید ہے سفارتی کوششیں مثبت نتائج سامنے لائیں گی،سفارتی عمل سے عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد ،استحکام کو فروغ ملے گا۔
امریکہ،ایران مذاکرات خوش آئند،جنگ مکمل ختم ہونی چاہیے،حماس


















