پاکستان نے کشیدگی کم ،دشمنی ختم کرنے کا موقع فراہم کردیا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک: (بیورورپورٹ)سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے اسلام آباد مذاکرات سے پر امید ہوں،پاکستان نے امریکہ اور ایران کو سفارتی موقع فراہم کیا۔

انتونیو گوتریس نے کہا پاکستان نے کشیدگی کم و دشمنی ختم کرنے کا موقع فراہم کیا ،اقوام متحدہ ایلچی سفارتی کوششوں کی حمایت کیلئے خطے میں موجود ہیں۔