اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی کی مزید اڑان،ایک ہفتے کے دوران شرح میں 0.4فیصد اضافہ ریکارڈ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
اعداد و شمار کے مطابق23اشیا مہنگی،9سستی،19کے نرخوں میں استحکام رہا، ٹماٹر کی قیمت میں سب سے زیادہ 22.13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، آٹا 4.94، ڈیزل 3.76 اورپٹرول کی قیمت 3.73فیصد بڑھی۔
مہنگائی کی مزید اڑان،ایک ہفتے کے دوران 23اشیا کے نرخ بڑھ گئے



















