واشنگٹن،اسلام آباد: (بیورورپورٹ)آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دےدی۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا،پاکستان کے اقتصادی پروگرام کا جائزہ لیکر قرض کی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں
اہم خبریں

