اسلام آباد:(بیورورپورٹ)25 کلو واٹ تک کے صارفین کیلئے اچھی خبر ،سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کردی گئی،نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا 25 کلو واٹ تک سولر صارفین کو نیپرا سے اجازت کی ضرورت نہیں ہوگی،متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنی کو براہ راست منظوری دینے کا اختیار ہے۔
25 کلو واٹ تک صارفین کیلئے اچھی خبر، سولر ریگولیشنز میں ترمیم


















