اسلام آباد: ( ) صدر زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دے دی۔
اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دی ۔
جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری



















