گلگت،(مشرق نیوز)گلگت کے 7 وزرا کو قلمدان تفویض،علی اختر وزیر خزانہ اور اقبال حسن وزیر صحت ہوں گے،ناصرعلی خان کو جنگلات وجنگلی حیات ،ماحولیاتی کی وزارت سونپ دی گئی ،زراعت،ماہی پروری ، حیوانات کا محکمہ اضافی ہو گا۔
جلال علی شاہ پلاننگ ڈویلپمنٹ ،نسیم کمیونی کیشن اینڈ ورکس ،نیک نام کریم سیاحت کھیل وثقافت ،ذوالفقار علی مراد وزیر لوکل گورنمنٹ اور رورل ڈویلپمنٹ بن گئے۔
گلگت بلتستان کے 7 وزرا کو قلمدان تفویض کردئیے گئے



















