پی سی بی نے 14 کرکٹرز کو بیرون ملک لیگز کیلئے این او سی جاری کردئیے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی نے بیرون ملک لیگز کھیلنے کےلئے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردئیے۔

حارث ، شہاب خان ، نعیم ، عبداللہ شفیق، شامل حسین ،فرحان یوسف ،مہران ممتاز، عثمان خان ،علی شبیر ،فاروق، عمران، باسط اور خلیل احمد شامل ہیں۔