اسحاق ڈار سے ڈار،نیٹلی بیکر کی ملاقات، امن و سلامتی کےلئے مشترکہ تعاون پر اتفاق


اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی ملاقات،تعلقات میں مثبت پیشرفت کا خیرمقدم ، خطے سمیت دنیا میں امن و سلامتی کےلئے مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط پر زور دیا ۔